اسلام آباد : ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا، آج سے اطلاق
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا،ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔ کارکاٹول ٹیکس100،وین 200اوربس کا300روپے بڑھا دیا گیا۔موٹروے ایم تھری پر کار کا ٹول ٹیکس 1000روپے ہوگا،ایم فور پر کار کا ٹول ٹیکس 1350روپے مقرر کردیا گیا،ایم فائیو پر کار ٹول ٹیکس 1500روپے کردیا گیا ہے۔
Leave A Comment