پیٹرول 9 روپے 41 پیسے، ڈیزل 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے پیٹرول 9 روپے 41 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 382 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
Leave A Comment