تازہ ترین

تیل کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ، سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔سرکاری تیل کمپنی آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 11 ڈالر فی بیرل کم کرے گی۔اس کمی کے بعد یہ علاقائی معیار سے 1.50 ڈالر فی بیرل رعایت پر دستیاب ہوگا۔  یہ کمی بلومبرگ کے سروے میں متوقع 8 ڈالر فی بیرل کمی سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement