تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 374 روپے 51 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اسکے علاوہ ڈیزل 7 روپے 76 پیسے فی لیٹرسستا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

 

Leave A Comment

Advertisement