تازہ ترین

حکومتی اور جماعت اسلامی کی ٹیم کا اجلاس آج صبح 11 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا اولین مقصد عوام کو ریلیف دلانا ہے۔ریلیف نہ ملا تو ملتان سے لانگ مارچ کے آغاز کی تاریخ دیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement