تازہ ترین

دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر زخمی ہوگیا۔ واقعہ نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکو چوری کے غرض سے ایک گھر میں گھسے، فائرنگ کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔  جاں بحق خاتون کی شناخت رخسانہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے، خاتون کی لاش اور زخمی شوہر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement