تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 31 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پیٹرول ایک روپے 9 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement