تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال اور امریکی روزگار کے آنے والے اعداد و شمار کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں استحکام اور معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔منگل کے روز اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,059.81 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے ساتھ ساتھ دیگر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا، جہاں چاندی 1 فیصد اضافے کے ساتھ 58.74 ڈالر اور پلاٹینم 1.2 فیصد اضافے سے 1,646.59 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement