مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیدوار میں 57 فیصد کمی کا انکشاف
عالمی مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیدوار میں 57فیصد کمی آگئی۔عالمی ادارے بلوم برگ کے مطابق آبنائے ہرمزکی بندش کی وجہ سے تیل کی پیدوار میں نمایاں کمی آئی، آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خلیجی ممالک کی تیل پیداوار میں بہت بڑی کمی آئی ہےامریکا اور ایران کےدرمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ امریکا اور ایران کےدرمیان تجارتی جہازوں کوتحویل میں لینےسے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے،جس کے نتیجے میں عالمی توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
Leave A Comment