تازہ ترین

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 68 روپے فی کلو گرام کی کمی کر دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حالیہ کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement