تازہ ترین

مشرقِ وسطی جنگ، امریکہ شرح سود اور عالمی اسٹاک اور بانڈ مارکیٹ کی منفی صورتحال کے زیر اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس بھی رہا اور رواں کاروباری ہفتے میں مسلسل تیسرے روز منفی بند ہوا ہے۔ ایران امریکہ جنگ کشیدگی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے ہنڈریڈ انڈیکس نے آج کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہا۔100 انڈیکس 1690 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 74 ہزار 776 پر بند ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement