تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔پٹرول2روپے84پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا ، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت349روپےمقررکردی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 2روپیے 28پیسے فی لیٹراضافہ ہوا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت374روپے31پیسے ہوگئی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 4ستمبر کیلئے کیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement