تازہ ترین

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھات کی قیمت دو ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد 4,432.74 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو 5 جون کے بعد سونے کی بلند ترین قیمت ہے, امریکی گولڈ فیوچرز کی قیمت میں بھی 1.7 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4,492.60 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement