اسلام آباد : حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں ۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 66 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کرکے 335 روپے 18 پیسے مقرر کردی جبکہ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 383روپے 46 پیسے مقرر کردی ۔ نوٹیفیکشن جاری ہوگیا ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کااطلا ق گزشتہ رات 12 بجے سے ہوگیا اور یہ آج25 جولائی کو رات بارہ بجے تک لیے مقرر کی گئی ہیں ۔
Leave A Comment