تازہ ترین

دودھ، گھی، تیل،آئرن اوراسٹیل بنانےوالی فیکٹریوں کی الیکٹرانک نگرانی شروع کردی گئی ۔ ان کاروبار سے منسلک رجسٹرڈ افراد کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کی جائے گی ۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،اطلاق فوری ہوگا۔پیک شدہ دودھ بنانے والی کمپنیاں اس نگرانی میں شامل ہوں گی۔گھی اور آئل فیکٹریوں کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کی جائےگی۔آئرن اور اسٹیل بنانے والے کارخانے بھی نئے سسٹم کے تحت آئیں گے۔

Leave A Comment

Advertisement