کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس منسوخ
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس منسوخ کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ٹیکنیکل وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے، ٹرین سروس عید کے پہلے روز سے معطل ہے جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب سے واپس کردیا جائے گا۔کراچی کے لیے بولان میل اور چمن پسنجر ٹرین پہلے ہی معطل ہیں۔
Leave A Comment