پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔پیٹرول 2 روپے 20 پیسے سستا کردیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے مقرر ہوگئی ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی،جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی 8 سے 10 اگست کے لیے کی گئی ہے . اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا .
Leave A Comment