تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا منفی رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس کی کمی سے 177166 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5048 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 181158 جبکہ کم ترین سطح 176110 رہی۔حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 4.22 ارب شیئرز کے سودے 205 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 247 ارب روپے کم ہو کر 19882 ارب روپے ہو گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement