تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ پٹرول 27 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ ڈیزل 1 روپے 64 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔ 

نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات بارہ بجے کے بعد ہوگیا ۔  نوٹیفکیشن  21 اگست کے لیے کیا گیا ہے

 

Leave A Comment

Advertisement