تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہو گیا۔10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 98 ہزار 950 روپے ہو گیا۔

 گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement