تازہ ترین

یورپ نے اگلے سال سے روسی گیس نہ خریدنے کا اعلان کر دیا۔یورپی یونین نے روسی گیس پر پابندی کی منظوری دی جبکہ چند ممالک جیسے ہنگری اور سلوواکیہ نے فیصلے کی شدید مخالفت کی، روسی قدرتی گیس کی درآمد یکم جنوری 2027ء سے روک دی جائے گی۔ پائپ لائن سے گیس کی خریداری 30 ستمبر 2027ء سے مکمل طور پر روک دی جائے گی۔

Leave A Comment

Advertisement