تہران اسٹاک ایکسچینج 80 دن بعد دوبارہ کھل گئی
ایران کی اسٹاک مارکیٹ 80 دن بعد آج دوبارہ کھول دی گئی۔ تہران اسٹاک ایکسچینج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کاروبار کے لیے کھلی۔ایرانی اسٹاک مارکیٹ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد بند کر دی گئی تھی۔

Leave A Comment