تازہ ترین

برطرفیوں کیخلاف ملازمین نے احتجاج راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کردی میٹروبس ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف احتجاج میں  خواتین بھی شریک ہیں۔مظاہرین کاکہناتھا کہ 200ملازمین کو بغیر نوٹس نوکریوں سے نکالا گیا، ملازمین کو 2ماہ کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی گئیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز معاملے کا نوٹس لیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement