امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا۔امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ   کا کہناہے کہ سمندر میں پھنسے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کررہے ہیں، ممالک کے ساتھ مل کر ضرورت کے مطابق مخصوص لائسنس دینےکے لیے کام کریں گے۔  جنرل لائسنس خام تیل کی مادی مارکیٹ کو مستحکم کرنے مدد کرے گا، یہ لائسنس  توانائی کے لحاظ سے کمزور ممالک تک تیل پہنچانے کو یقینی بنائے گا۔ ابتدائی طورپر یہ سہولت تیل سپلائی اور قیمتوں میں کمی کے لیے دی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement