اسلام آباد : حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، گیس کی قیمتوں میں آئندہ چھ ماہ کے لیے کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ یکم جنوری 2026 سے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وزارت کی جانب سے جلد اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ہر چھ ماہ بعد گیس کی قیمتوں میں ردوبدل ہوتا ہے۔
Leave A Comment