تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ۔ پیٹرول 4 روپے 10 پیسے  مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ ڈیزل 6 روپے 41 پیسے مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت  415 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اوگرا نے 16 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق کزشتہ رات 12 بجے ہوگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement