تازہ ترین

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ایک دن میں نرخوں میں 35 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے مرغی کی قمیت میں ایک دن میں 35 روپےکا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرغی کی قیمت 490 روپے کلو ہوگئی۔گزشتہ روزمرغی کی فی کلو نرخ 455 روپے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement