سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، ہنڈرڈانڈیکس میں 2984پوائنٹس کی کمی
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مثبت پیشرفت نہ ہونے پر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ہنڈرڈانڈیکس میں 2984پوائنٹس کی کمی ہوئی،انڈیکس ایک لاکھ 62ہزار839پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
Leave A Comment