تازہ ترین

شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان 9 جولائی سے باقاعدہ آپریشنل ہونے جا رہا ہے ساؤتھ ایئر لائنز کی پہلی فلائٹ 9 جولائی کی صبح مسافروں کو لیکر کراچی سے رحیم یار خان اور پھر رحیم یارخان سے اسلام آباد روانہ ہو گی 'ساؤتھ ایئر لائنز نے اپنا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا جس میں شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان میں فلائٹ کی باقاعدہ آمد و رفت شامل ہے' شیخ زید ایئرپورٹ کو دوبارہ سے فعال کرنےاقر فلائٹ آپریشن شروع کروانے میں صدر رحیم یار خاں چیمبر آف کامرس کے صدر ولید احمد نثار اور انکی ٹیم کا کلیدی کردار ہے'

Leave A Comment

Advertisement