تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا گیا۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا۔پچھلے ایک ہفتہ میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا۔

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے جانے سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement