مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 20 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت اب 307 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
Leave A Comment