تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج مزید کمی ہونے کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 اگست کےلیے پیٹرول 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 4 روپے7 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا تخمینہ ہے۔  پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر تک آنے کی ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔  ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر پر آنے کا تخمینہ ہے۔

گذشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement