بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ
محکمہ ریلویز نے آج سے بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبے سے آج سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی جبکہ پشاور سے بھی جعفر ایکسپریس صبح کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگی۔ بلوچستان سے ٹرین سروس تین روز سے معطل تھی۔
Leave A Comment