تازہ ترین

وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری سنا دی۔ آج پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی،وزیراعظم کی ہدایت  ہے عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو دیا جائے،پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے کا اثر ہر چیز پر پڑے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement