تازہ ترین

برطانوی میڈیا کے مطابق اس سائبر حملے سے ایران میں اے ٹی ایم، پوائنٹ آف سیل اور موبائل بینکنگ ایپس کا نظام متاثرہوا ہے۔ ایرانی سائبر سیکیورٹی نے بینکوں کے کارڈ سروسز کو آف لائن کر دیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ دن پہلے ایران کے منجمد فنڈز کی واپسی کا اعلان کیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement