پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پاکستان اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ادیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہو کر429236 روپےکاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 4029 روپے بڑھکر 368000 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 47 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4068 ڈالر کا ہو گیا۔
Leave A Comment