تازہ ترین

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 3لاکھ 77 ہزار 88 روپے ہو گئی۔گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 200 روپے بڑھی تھی۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالرز کم ہو کر 4174 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ 

Leave A Comment

Advertisement