ایرانی وفد کی پاکستان آمد کی خبر کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
امریکا ایران مذاکرات میں ممکنہ پیشرفت کی خبروں پرعالمی تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 1.04فیصد کمی کے بعد 104ڈالرفی بیرل ہوگئی ،اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت 1.52فیصد کمی سے 94.39ڈالرفی بیرل ہوگئی۔
Leave A Comment