تازہ ترین

 فی تولہ 14 ہزار 900 روپے کی بڑی کمی سامنے آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑی کمی کے بعد 4 لاکھ 38 ہزار 34 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 410 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 205 تک پہنچ چکی ہے۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 149 ڈالرز کی کمی کے بعد 4 ہزار 156 ڈالر فی اونس ہوچکی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement