تازہ ترین

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ ہوگیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 14ہزار800روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت 5لاکھ 29ہزار162روپے ہوگئی ۔10گرام سونے کا بھاؤ12ہزار689روپے اضافے سے 4لاکھ 53ہزار671 روپے ہے،عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ148ڈالر اضافے سے 5064ڈالر فی اونس ہے۔ دو روز میں سونا 38ہزار800روپے مہنگا ہوا۔

 

Leave A Comment

Advertisement