لاہور : دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ دودھ 200 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 220 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جارہا ہے۔دہی 240 روپے فی کلو سے بڑھ کر 260 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔خریداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کو روزمرہ کی اشیاء میں ریلیف فراہم کرنا چاہیے۔
Leave A Comment