تازہ ترین

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو مہنگا ہو کر 454 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔نئے نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا فارم ریٹ 285 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 313 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے سے شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے، جبکہ خریداروں نے قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement