تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرتیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 2380 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔سٹاک مارکیٹ میں 2380 پوائنٹس  اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 463 کی سطح پرپہنچ گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈکیاگیااورانٹر بینک میں ڈالر 277.76 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔ 

Leave A Comment

Advertisement