تازہ ترین

لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 16.17 فیصد تک کا اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا  گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔ سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 19.52ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 2.54 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہوئی ہے۔سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 18.64 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement