تازہ ترین

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 21 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 504 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر کی فارم قیمت 320 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل ریٹ 334 روپے اور پرچون قیمت 348 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement