تازہ ترین

شدید دھند کے باعث متحدہ عرب امارات کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ دھند کی وجہ سے 3 ایئرپورٹ بند کردیے گئے ہیں۔شارجہ، راس الخیمہ اور المکتوم ایئرپورٹ کی 7 پروازیں متبادل ایئرپورٹ پر اتارلی گئیں۔دبئی اور ابوظبی ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن جاری ہے لیکن پروازوں میں تاخیر ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement