عالمی منڈی میں سونے کی قیمت دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,129.43 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو 7 جولائی کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے، امریکی گولڈ فیوچر (اگست ڈیلیوری) بھی 1.4 فیصد اضافے کے بعد 4,134.50 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
Leave A Comment