کراچی: فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ
کراچی ا یئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے عدیس ابابا، ایئرپلن کی پروااز ای ٹی 695،کراچی سے کوالالمپور، ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے ریاض، سعودیہ کی پروازایس وی 709 ،کراچی سے لاہور، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143،145 بھی اڑان نہ بھر سکیں۔ کراچی سے اسلام آباد، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 123اور کراچی سے لاہور، پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 بھی کینسل ہوگئیں۔
Leave A Comment