تازہ ترین

ایران امریکا تناؤ کے بعد تیل کی قیمتوں کے استحکام کے لیے سعودی عرب سرگرم ہے۔ ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکے لیے سعودی عرب نےتیل پیداواربڑھادی ہے۔ سعودی خام تیل پیداوار 3 سال کی بلند ترین سطح 70 لاکھ 30 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement