تازہ ترین

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا۔سینیٹ کا اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔

جمعرات کو اقتصادی سروے پیش کیے جانے کا امکان۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے بڑے اجلاس میں معاملات طے پاگئے۔ انہں نے کہا کہ چاروں صوبوں نے وفاق کو درکار 1200 سے 1700 ارب روپے دینے پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔ یہ رقم پاکستان کو درپیش اسٹریٹیجک خطرات کے پیش نظر وفاق کو درکار تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement